Dua ki Qabuliat k Ahkaam o Adaab

Dua ki Qabuliat k Ahkaam o Adaab

Vendor
Fazeela Shaykh Abdullah Al-Khizri
Regular price
Rs. 595.00
Sale price
Rs. 595.00
Regular price
Rs. 100.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

دعا انبیاء اور قیامت تک مسلمانوں کے لیے قربِ االہٰی کا ایک معتبر اور مؤثر ذریعہ ہے۔ یہ عمل بذات خود ایک عبادت ہے جس سے خالق و مخلوق کے درمیاں عبد و معبود کا وہ رشتہ استوار ہوتا ہے جس کے بغیر زندگی کا دامن محرومیوں اور مایوسیوں سے بھرا رہتا ہے۔ صحیح احادیث سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ دعا نہ مانگنے والوں سے ناراض ہوتا ہے اور قران مجید کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ حق تعالیٰ نے نہ صرف دعا مانگنے کا حکم دیا ہے بلکہ اس کا اسلوب بھی سیکھایا ہے اور اس کی قبولیت کی نوید بھی دی ہے۔ یہ مختصر مگر جامع کتاب قبولیت دعا کے شرعی منہج کو واضح کرتی ہے، اس کے آداب و شرائط پر روشنی ڈالتی ہے اور ان امور سے با خبر کرتی ہے جن کی موجودگی میں دعائیں بے اثر ہوجاتی ہیں۔ یہ مختصر کتاب ہر مسلمان کی پوری رہنمائی کرتی ہے کہ اس کی دعائیں کن طریقوں سے اور کن مواقع پر قبولیت حاصل کر سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
WhatsApp Logo Whatsapp us!