13 Lines Parah 1 to 5 (Soft cover)
13 Lines Parah 1 to 5 (Soft cover)
13 Lines Parah 1 to 5 (Soft cover)
  • Load image into Gallery viewer, 13 Lines Parah 1 to 5 (Soft cover)
  • Load image into Gallery viewer, 13 Lines Parah 1 to 5 (Soft cover)
  • Load image into Gallery viewer, 13 Lines Parah 1 to 5 (Soft cover)

13 Lines Parah 1 to 5 (Soft cover)

Vendor
PakBooks.com
Regular price
Rs. 700.00
Sale price
Rs. 700.00
Regular price
Rs. 700.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

قرآن کریم ہرانسان کیلئے صدائے رحمت ہے ۔ یہ اللہ رب العزت پر پکے ایمان اور اچھے کام کر نے کی دعوت دیتا ہے ۔ اس فلاحی دعوت کو ساری دنیا میں پہنچانے کے لیے دارالسلام نہایت خوبصورت قرآن کریم شائع کر رہا ہے ۔ اردو، عربی اور انگریزی کے علاوہ دنیا کی 24 اہم زبانوں میں قرآن کریم کے آسان ترجمے اور صیحح تفسیریں دور دور تک پہنچا رہا ہے ۔ معیاری تلاوت و معانی سیکھنے کے لیے تجویدی قرآن ،معانی القرآن الکریم ( لفظ به لفظ اردو ترجمہ) اور قرآنی قاعدہ کے علاوہ سورۃ یس و دیگر اجر وثواب قرآنی سورتیں بھی پیش کر چکا ہے ۔ 13 سطری جلی حروف میں نہایت دلکش اور خو بصورت 5 پارہ سیٹ پیش کیا جار ہا ہے ۔

 

 
WhatsApp Logo Whatsapp us!