اس کتاب میں سیرت نبوی کا دعوتی پہلو بیان کیا گیا ہے جبکہ بحثیت سپہ سالار میں آپ کی زندگی کا جہادی پہلو ذکرکیا گیا ہے۔جبکہ اس کتاب میں آپ کی مخالفت اور اس کے اسباب، مکی دور میں اسلام پھیلنے کے اسباب، منافقین، یہود مدینہ، بدوی قبائل اور آپ پر قاتلانہ حملے جیسے موضوع بھی زیر بحث ہیں۔