تلخی کو. مٹھاس میں بدل سکتا ہےسختیکو.نرمی میں بدل سکتا ہےجھوٹ کو سچ میں بدل سکتا ہے اوراندھیرے کو روشنی میں بدل سکتا ہے بھلا کون؟ .صرف حق کا پیغام!وہ دلیر بھی تھے اور سخت مزاج بھی وہ دانا بھی تھے اور فصیح و بلیغ بھیوہ شاعر بھی تھے اور عالم بھی محنتی بھی تھے اور جفاکش بھیلیکن گمراہی کے راستے پر تھے جب ان کی زندگی کے سارے راستےسچائی کی روشنی سے جگمگا اٹھےتو حق ایک نئی عزیمت اورقوت سے اجرا اپنے اوصاف سے انھوں نے حق کا دامن اور بھی زرخیز کر دیاپھر جب دنیا نے ان کے سر پر امارت کا تاج رکھ دیا تو انھوں نے اس ذمہ داری کوا یسے نبھایا کہ آج تک اس کی مثال نہیں ملتی ۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ کا دل بھی اس بات کی گواہی دے گا۔