سخت اند ھیروں میں بھی روشنی کی کرن سراٹھاسکتی ہے۔ تیز ہواؤں میں بھی اکیلا چراغ اپنی کو بچا سکتا ہے ۔ لاکھوں میں کوئی ایک اچھا اور سچا بھی ہوسکتا ہے ۔وہ حیا والے تھےایمان دار کےپا کیزہ فطرت کے مالک تھے روشنی نے خود بڑھ کر انھیں اپنے دامن میں سمیٹ لیا تھا۔وہگروں میں اچھے اور سب سے اچھے تھے اورانچوں میں شامل ہو کر بھی وہ سب سے اچھے تھے ۔اچھے انساناجھے مسلماناور اچھے حکمرانخوبصورت شخصیت پر خوبصورت انداز میں لکھی گئی