Aina-e-Parweziyat
Aina-e-Parweziyat
Aina-e-Parweziyat
Aina-e-Parweziyat
  • Load image into Gallery viewer, Aina-e-Parweziyat
  • Load image into Gallery viewer, Aina-e-Parweziyat
  • Load image into Gallery viewer, Aina-e-Parweziyat
  • Load image into Gallery viewer, Aina-e-Parweziyat

Aina-e-Parweziyat

Vendor
Abdul Rehman Kilani
Regular price
Rs. 2,100.00
Sale price
Rs. 2,100.00
Regular price
Rs. 2,100.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

حدیث قرآن کریم کی وہ تشریح وتوضیح ہے جس کی روشنی میں اسلام! یک مکمل اور جامع دین کی صورت میں سامنے آتا عمل کے قالب میں ڈھلتا اورا یک اسلامی معاشرے کی تشکیلل کرتا ہے ۔ اگر قرآن کی شرح تفسیر نبوی ہمارے پاس نہ ہوتی تو وین اسلام کی جامعیت کا اثبات ہو سکتاتھانہ اس کا کوئی ڈھانچہ مرتب اور اس پر بنی کوئی معاشرہ متشکل ہوسکتا تھا۔لیکن الحمد للہ مسلمانوں کے پاس تینوں ہی چیزیں ہیں جسے دو پورے شرح صدراور کامل یقین واذعان کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کر تے ہیں ۔ اسلام یک جامع دین ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے متعلق ہدایات میں اس کا ایک عملی قالب ہے جسے اختیار کر نے کی وہ دعوت دیتے ہیں اور ان کے صفحات تاریخ پر خیر القرون کا بہترین اسلامی معاشرہ ہے جس کی صورت گری ( تقلیل نذکور و ڈھانچے ہی پر ہوئی تھی ۔اسلام کی یہ جامعیت با خوبی صرف اور صرف قرآن کریم کے ساتھ حدیث نبوی علی صاحبہ اصلوۃ والسلام کو ماخذ و ین اور حجت شرعیہ مانے کی وجہ سے ہے۔ اسی لیے قرآن نے بھی بار بار اللہ کی اطاعت کے ساتھ رسول کی اطاعت کو بھی ضروری قرار دیا ہے کیونکہ اس کے بغیر اللہ کی نازل کردہ کتاب پر کامل طریقے سے اورجیح معنوں میں عمل کر نامکن ہی نہیں ہے ۔

 
 
 
 

 

WhatsApp Logo Whatsapp us!