سید تاج احمد اسلامک ریسرچ میں دلچسپی رکھتے ہیں ،قرآن فہمی کو شخصیت میں اصلاح اور مسلمانوں میں بیداری کا واحد ذریعہ کھتے ہیں ۔ اپنے لیکچرز میں قرآن کو پڑھنے اور مجھنے پر زور دیتے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ قرآن کی ایک ہی آیت ہی روزانہ ترجمے کے ساتھ پڑھنا آپ کی زندگی بدل دیتا ہے، کامیابی کے بند دروازے کھانا شروع ہو جاتے ہیں، فیصلہ کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے رزق میں برکت کا باعث بنتا ہے اور زندگی میں سکون آ جا تا ہے ۔ پینے کے متمہارے چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہیں اور ریاض کی ایک معروف انوسٹمنٹ کمپنی سے مسلک ہیں ۔ اس سے پہلے کینڈا میں قیام کے دوران وہ ایک کینڈین مالیاتی ادارے سے مسلک تھے۔ متعدد کتب کی تصنیف اور تر ہے کر چکے ہیں جس میں زکاۃ کے اصولوں پرانی کتاب اپنے مال کو پاک کریں ۔ "PURIFY YOUR WEALTH" بھی شامل ہے۔ زیرنظر کتاب قرآن اور یہ پیٹ میں ہون سے سے کامیابی کے زریں اصولوں پڑتی ہے ۔