
پچتاوے کاعمل شرمندگی کے احساس سے جڑا ہوا ہےاپنے کسی فعل پر شرمندہ ہونا بھی ایک نعمت ہے جو اس نعمت سے محروم ہیں وہ انسانیت کے مرتبے سے گرے ہوۓ میں وہ کام جس سے پچھتاوا ہو آ دمی کرے ہی کیوں؟ لیکن خطا کا پتلا بھلا یہ بات کب سمجھتا ہے غلطی کرتا ہے اور پچتا تا ہے یہ کہانی ’’ پچتاوا‘‘ ایک چالاک پرندے کی کہانی ہے اور پچتادے کا عمل اس کہانی کا سرمایہ ہے پڑھیے اور سمجھیے ، کہ یہ کہانی کیا بتارہی ہے