آسان کی وسعتوں سے لے کر... زمین کی گہرائیوں تک اللہ تعالی کی کبریائی کے نشان عیاں ہیںآسان رنگین پرندوں اور ابر پاروں سے سجا ہوا ہےزمین رنگارنگ مخلوق سے بھری پڑی ہےانھی میں سے ایک مخلوق جو بہترین انجیر ہو.اچھی معالج ہوبهترین سر براہ خاندان ہو...عقل و دانش میں یکتا ہو مستقبل کی غذائی ضروریات جس کے پیش نظر ہوں کیا آپ اسے تیر جان سکتے ہیں ؟ یقینا ان خوبیوں کی بنیاد پر تو آ پ یہی کہیں گے کہ نہیں! تو پھر ان کے ننھےوجود کو دیکھ کر فیصلہ مت کیجیے! یہ کتاب ’ظلم کا بدل‘‘ ان کی تعریف بھی ہے اور تعارف بھی۔ پڑھ کر دیکھ لیجیے. داد خود آپ کے لبوں پر آ جاۓ گی