Azeem Qurbani
Azeem Qurbani
Azeem Qurbani
Azeem Qurbani
  • Load image into Gallery viewer, Azeem Qurbani
  • Load image into Gallery viewer, Azeem Qurbani
  • Load image into Gallery viewer, Azeem Qurbani
  • Load image into Gallery viewer, Azeem Qurbani

Azeem Qurbani

Vendor
Ishtiaq Ahmad
Regular price
Rs. 595.00
Sale price
Rs. 595.00
Regular price
Rs. 350.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

اولاد سے محبت سبھی کو ہوتی ہے لیکن انداز محبت مختلف ہوتا ہے، کوئی اولاد کی محبت میں الله کو بھول جاتا ہے، کوئی اولاد کی بہتری کے لیے سب کچھ قربان کر دیتا ہے۔ لیکن ایسے عظیم لوگ بہت کم نظر آتے ہیں جو اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ نچھاور کرتے ہیں بلکہ خالق کو راضی کرنے کے لیے اولاد کی قربان نہ صرف برداشت کرتے ہیں بلکہ اسے اپنے لیے باعث فخر سمجھتے ہیں۔ وہ بھی ان میں سے تھے جنہوں نے اولاد کے لیے سب کچھ قربان کرنے کی بجاۓ اولاد کو رضائے الہی کے لیے قربان کرنے کا عزم کرلیا۔ عظیم قربانی، عظیم باپ کا تذکرہ، عظیم بیٹے کی مثال۔

WhatsApp Logo Whatsapp us!