بچے کہانی کا شوق لے کر بیٹھے تھےنانی اماں نے دھوپ اور نخلستان کا تذکرہ چھیٹردیابچوں نے نخلستان کا پو چھاتو ماموں جان نے کہانی کو معلومات کا خزینہ بنا دیا قرآن کی آیات ،احادیث کے مجموعے اور سائنسی تحقیقی معلومات سے مزین جس کے جسم کا درجہ حرارت موسم کے اعتبار سے تبدیل ہوتارہتا ہے ین پر بھی دو یا نہیں ہوتا کہ تندرست وتوانار ہتا ہےایسے جانور کا تذ کر بچوں کو نے کے لیے ملا جو صحرا کا جہاز کہلایا جس کے پاؤں گول ہونے کے باعث ایسی جگہ چلنے کے لیے مناسب جہاں انسان کا چیلنا انتہائی مشکل ۔ جوکئی ون بغیر کھاۓ پہیے مسلسل سفر کر سکتا ہے