Mukhtar Annahav (Arabic Grammar)

Mukhtar Annahav (Arabic Grammar)

Vendor
Molana Mukhtaar Ahmad Salfi
Regular price
Rs. 1,290.00
Sale price
Rs. 1,290.00
Regular price
Rs. 1,290.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

مختارُ النحو قرآنی مثالوں سے مزین عربی گرامرقرآن وسنت سمجھنے کے لیے علوم عربیت میں فن `نحو` کو بنیادی مقام حاصل ہے۔ جب تک کوئی طالب علم اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں پیش رفت ممکن نہیں۔ قرآن و سنت کو سمجھمے کے لیے یہی بنیاد ہے۔ اسی کے متعلق مشہور زمانہ مقولہ ہے کہ نحو کی کلام میں وہی حثیت ہے جو کھانے میں نمک کی ہے۔زیرنظر کتاب `مختار النحو` بھی اسی ایک اہم کڑی ہے۔ اس میں اس فن کو قرآنی امثلہ کے ذریعے آسان سے آسان تر بنارہے ہیں۔
WhatsApp Logo Whatsapp us!